Chak Basawa Social Society

Our Vision for better future - CBS Society

اسلام علیکم؛ اُمید ہے سب بھائی دوست خیریت سے ہوں گے اس ویب سائٹ کو بنانے کا مقصد ہمارے گاوں چک بساوا میں جیتنے بھی رفاعی کام ہیں ان کا اپنی مدد آپ کے تحت کرنے کی ایک چھوٹی سی کوشش ہے جیسا کہ پانی کا مسئلہ پورے گاوں کی صفائی غریبوں کی مدد وغیرہ جتنے بھی بیرونِ ملک اور گاؤں میں بسنے والے افراد ہیں وہ کوشش کریں کہ اس سوسائٹی کے لیے جتنا ہو سکے تعاون کریں تاکہ اپنے گاوں کو صاف و شفاف اور ایک مثالی گاؤں بنایا جاۓ جس طرح ہم اپنے گھر کا خیال رکھتے ہیں اِسی طرح ہمیں اپنے گاؤں کا بھی خیال رکھنا چاہیے اگر سب بھائیوں کو تجویز پسند آۓ تو ضرور رہنمائی کریں تاکہ اس کام کو اچھے طریقے سے چلایا جا سکے

Our Vision for better future - CBS Society
Our Vision for better future - CBS SocietyDonate
Start Changing Lives
Start Changing LivesGet Involved
Volunteer for People
Volunteer for People
Volunteer for PeopleVolunteer

Chak Basawa Social Society Blog

See how we are reaching millions of people all over the world and helping.