OUR MISSION

Our Vision for better future - CBS Society

چک بساوا سوشل سوسائٹی
مقاصد:
۔ سوسائٹی کا مقصد رفاعی کام اور گاؤں کے مسائل حل کرنا
1. پینے کا صاف پانی
2. صاف گاؤں
3. سرسبزوشاداب گاؤں
4. مستحق اور غریب افراد کی مدد
5. بہترمعیارِتعلیم
6. ابتدائی طبی امداد اور ایمبولینس کی سہوُلت
یہ سوسا ئٹی چک بساوا کے روشن مستقبل کیلئے بنائی گئ ہے تاکہ آپ کے بچوں کو پینے کیلئے صاف پانی بہتر تعلیم اور تازہ آب و ہوا میسر ہو۔ اس سوسا ئٹی کو کامیاب کرنے کے لئے آپ سب سے تعاون کی اپیل ہےکہ آپ اس نیک مقصد میں ہمارا ساتھ دیں جتنا اور جیسےہو سکے اس میں اپنا کردار ادا کریں۔